بہاولنگر کے عوام کا ن لیگ کو ووٹ دینے کیلیے انوکھی شرط


Malik Safdar Zia Posted on April 12, 2018

 بہاول نگر کی عوام کا وزیر اعلٰی پنجاب سے انکی پارٹی کو ووٹ دینے کی انوکھی شرطأ عوام کا کہنا ہے کہ وزیر اعلٰی پنجاب بہاولنگر  کی پینے کے پائپ لا ئنوں سے آنے والا پانی پی لیں تو وہ ووٹ ان کو دے دیں گے۔