مقامی


لاہور:دوست نے دوست کی جان لے لی

لاہور:میڈیا ذرائع کے مطابق 27سالہ وکی مسیح کو اس کے دوست عباس نے2نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ کر کے شدید زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے جبکہ زخمی کو..

3 مہینے پہلے

محکمہ لائیو سٹاک کانگو وائرس کے پھیلائو کی روک تھام کویقینی بنائے:ڈپٹی کمشنرلودھراں

لودھراں(نمائندہ پاک بریتا)ڈپٹی کمشنر ثاقب علی عطیل نے کہا ہے کہ محکمہ لائیو سٹاک کانگو وائرس کے پھیلائو کی روک تھام کویقینی بنائے ۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ضلع بھر میں مویشی منڈی اور سیل پوائنٹ..

3 مہینے پہلے

شکارپور:مچھلی تالاب میں ڈوب کر 3 بچیوں سمیت 4 بچے جاں بحق

شکارپور:شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین کے مضافاتی علاقے میں واقع فیض محمد منگی گاؤں میں ایک مچھلی کے تالاب میں 3 بچیوں سمیت 4 بچے ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ ڈوبنے والے بچوں کی شناخت 4 سالہ..

3 مہینے پہلے

کھیل کے میدان آباد رہنے سے قومیں شاد رہتی ہیں:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرلودھراں

لودھراں(نمائندہ پاک بریتا)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خالد عمر قریشی نے کہا ہے کہ کھیل کے میدان آباد رہنے سے قومیں شاد رہتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ لودھراں میں میں نے جذبہ حب الوطنی کا ٹھاٹھیں مارتا..

3 مہینے پہلے

لورالائی:زمین کےتنازع پر 2 گروپوں میں تصادم ،4افرادجاں بحق

لورالائی:۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لورالائی میں زمین کے تنازع پر2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجہ میں 4افراد ہلاک جبکہ 5افراد شاید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے..

3 مہینے پہلے

لاہور میں 5 افراد کا قتل کرنے والے ملزمان نے گرفتاری دیدی

لاہور: برکی میں 5 افراد کے اندوہناک قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی، قتل میں لاٹیاں گروپ ملوث تھا اور لاٹیاں گروپ نے گرفتاری دیدی ہے۔ واضح رہے کہ منگل کے روز لاہورمیں تھانہ..

3 مہینے پہلے

انسانی جان ومال کے تحفظ کیلئے تمام وسائل فراہم کریں گے:ڈپٹی کمشنرلودھراں

لودھراں(نمائندہ پاک بریتا)ڈپٹی کمشنر ثاقب علی عطیل نے کہا ہے کہ ریسکیو1122کی خدمات مسلمہ ہیں۔ انہوں نے کاکہا کہ انسانی جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام وسائل فراہم کریں گے۔ انہوں نے یہ بات آج..

3 مہینے پہلے

پنجاب ہیلتھ فیسیلٹی مینجمنٹ کمپنی کے تحت مریضوں کےعلاج میں بہتری لائی جائے:ڈپٹی کمشنرلودھراں

لودھراں(نمائندہ پاک بریتا)ڈپٹی کمشنر ثاقب علی عطیل نے کہا ہے کہ پنجاب ہیلتھ فیسیلٹی مینجمنٹ کمپنی کے تحت مریضوں کے علاج میں بہتری لائی جائے۔ انہوں نے کہاکہ بی ایچ یو سے لیکر آر ایچ سی..

3 مہینے پہلے

لاہور:کوڑا کرکٹ نہ اٹھائے جانے پر شہری شدید مشکلات کا شکار

لاہور:ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نجی شراکت دار کمپنیوں کو واجبات کی ادائیگی میں ناکام ہے جس سےلاہور کچرے کا ڈھیر بن گیا۔ ایل ڈبلیو ایم سی ذرائع کے مطابق حکومت نے کمپنی کو ایک ارب ترانوے کروڑ..

3 مہینے پہلے

ڈپٹی کمشنرلودھراں نےعوامی شکایات کے پیش نظرکمپیوٹرائزلینڈریکارڈسنٹرزکےاہلکاروں کےتبادلےکردیئے

لودھراں(نمائندہ پاک بریتا)ڈپٹی کمشنر ثاقب علی عطیل نےعوامی شکایات کے پیش نظر تینوں تحصیلوں میں کمپیوٹرائز لینڈ ریکارڈ سنٹرز کے اہلکاروں کے تبادلے کر دیئے ہیں۔ آصف علی ، محمد زاہد تسنیم، حافظہ عابدہ کوثر،..

3 مہینے پہلے

کراچی:جناح ہسپتال میں پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے 2 سرکاری گھر خالی کروالیے

کراچی:جناح ہسپتال میں پولیس اورانتظامیہ نے آپریشن کرتے ہوئے 2 سرکاری گھر خالی کروالیے ،انتظامیہ کےمطابق گھر خالی کروا کر مستحق افراد کومہیا کئے جائیں گے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 280 میں سے 30 گھروں..

3 مہینے پہلے

سرکاری اراضی پر قبضہ مافیاکےخلاف خصوصی مہم چلائی جائے:ڈپٹی کمشنرلودھراں

لودھراں:(نمائندہ پاک بریتا)ڈپٹی کمشنر ثاقب علی عطیل نے کہا ہے کہ ضلع کی سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا اور اسٹامپ پیر بلیک میں فروخت کرنے والوں کے خلاف خصوصی مہم چلائی جائے۔ انہوں نے یہ..

3 مہینے پہلے

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کےسی ٹی سکین شعبے کو جلد فنکشنل کیا جائے:ڈپٹی کمشنرلودھراں

لودھراں(نمائندہ پاک بریتا)ڈپٹی کمشنر ثاقب علی عطیل نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ اور ڈیلاسسز یونٹ کی اَپ گریڈیشن کے کام کو جلد مکمل کیا جائے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ سی ٹی..

3 مہینے پہلے

عسکری پارک میں جھولا گرنے کی وجوہات سامنےآگئیں

کراچی:عسکری پارک میں جھولا گرنے کے معاملے کی تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ چیف سیکرٹری سندھ کو پیش کردی جس میں بتایاگیا ہے کہ جھولا چین سے درآمد کیا گیا ،جھولا توازن کھو جانے اور غلط..

3 مہینے پہلے

ڈپٹی کمشنرلودھراں نےلودھراں اوراس کے نواحی میں دیہی پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا

لودھراں( نمائندہ پاک بریتا) ڈپٹی کمشنر ثاقب علی عطیل نے آج صبح انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لئے شہر لودھراں اور اس کے نواحی میں دیہی پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا ۔ انہوں نے..

4 مہینے پہلے